تہران میں تیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تین اسٹالوں کے ساتھ شرکت

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اس عالمی کتاب نمائش میں گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی تین اسٹالوں کے ساتھ شرکت کی ہے۔ 

ایران کے دار الحکومت تہران میں تیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش آج صبح پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور وزیر ثقافت سید رضا صالحی امیری کی موجودگی میں شروع ہوئی ۔ اس کتاب نمائش جس میں دو ہزار سات سو بیاسی ملکی اور غیر ملکی ناشران نے حصہ لیا ہے کا نعرہ ’’ایک اور کتاب پڑھیں‘‘ ہے۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اس عالمی کتاب نمائش میں گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی تین اسٹالوں کے ساتھ شرکت کی ہے۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اپنے اسٹالوں میں تعلیمات اہل بیت(ع) پر مبنی اپنی مطبوعات کو پیش کیا ہے۔
واضح رہے کہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور اس کے منسلک دنیا کے دیگر اداروں کے ذریعے تا حال ۱۸۰۰ عناوین پر مشتمل دنیا کی ۵۵ زندہ زبانوں میں کتابیں زیور طبع سے اراستہ کروا کر پیروان اہل بیت(ع) کے اختیار میں دی ہیں۔

Ahl Al-Bayt World Assembly

The Ahl al-Bayt World Assembly  is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.

  • Tehran Iran
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

Contact Us

Issue
Email
The letter
9*1=? Captcha