تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا عراق میں ایران کلچر ہاوس کا دورہ

 اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اپنے عراق دورے کے دوران بغداد میں ایران کلچر ہاؤس کا دورہ کیا اور عراق میں ایران کے ثقافتی مشیر حجۃ الاسلام و المسلمین غلامرضا اباذی کے ساتھ گفتگو کی۔ انہوں نے کلچر ہاؤس میں جاری فارسی زبان کی کلاس کو بھی قریب سے دیکھا۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
5-5=? کد امنیتی